pm imran khan calls ncc meeting as covid 19 infections surge across pakistan 1604324501 8710 e1612367530240

بشیرمیمن کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ وزیر اعظم

ویب ڈیسک (اسلام آباد): بشیرمیمن کوخواجہ آصف کے اقامے کے معاملے پر تحقیقات کا کہا تھا، وزیراعظم کے مطابق کہا تھا تحقیقات کریں یہ کیسے ہوسکتا ہے وزیرخارجہ اوردفاع غیرملکی اقامہ اورتنخواہ لیتا ہو، خواجہ آصف کیس کی تحقیقات کا فیصلہ کابینہ اجلاس میں بھی کرچکےتھے، ڈاکٹر رضوان کو ہٹایا نہیں، ابوبکر خدا بخش بھی ان کے ساتھ ہوں گے، جہانگیر ترین کے معاملے میں انصاف ہوگا، بشیر میمن کو اس سے پہلے کوئی خاص جانتا تک نہیں تھا، بشیر میمن جو بھی کہہ رہے ہیں جھوٹ اور لغو ہے۔

مزید پڑھیں:  آرمی چیف کی تاجر برادری کو ایس آئی ایف سی کیساتھ مل کر کام کی دعوت

وزیراعظم عمران خان کی اینکر پرسنز سے ملاقات، بشیرمیمن کو فائزعیسیٰ کےخلاف کبھی کیسز بنانے یاتحقیقات کا نہیں کہا، بشیرمیمن کےالزامات بے بنیاد ہیں، بشیرمیمن صرف اومنی گروپ کی جےآئی ٹی میں پیش رفت پربریف کرتےتھے، خاتون اول کی تصویر کے معاملے میں مریم نواز پر دہشتگردی کا مقدمہ بنانے کا کبھی نہیں کہا، بشیرمیمن کو مریم نواز ن لیگ یا پیپلز پارٹی کے خلاف کیسز کا کبھی نہیں کہا، ریفرنس فائل کرنے کاکام بشیرمیمن کا تھا ہی نہیں توان سےکیوں کہتا، بشیرمیمن کو فائزعیسیٰ کے خلاف کبھی کیسز بنانے یا تحقیقات کا نہیں کہا،بشیرمیمن کے الزامات بے بنیاد ہیں۔

مزید پڑھیں:  مایوسی پھیلانے والے عناصر شکست کھا چکے ہیں، آرمی چیف