corona 2

خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس کے مزید کیسز

پشاور : خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد 19 ہوگئی مردان ،ہنگو اور بونیر سے ایک ایک فرد میں وائرس کی تشخیص ہو گئی.سعودی عرب سے آئے مردان کے رہائشی میں وائرس کی تصدیق،کوروناوائرس سے متاثرہ دوسرے شخص کا تعلق ہنگو سے ہے.کورونا وائر س سے تیسرے متاثرہ شخص کا تعلق بونیر سےہے.وزیر صحت کے پی تیمور سلیم جھگڑا نے تینوں کیسز کی تصدیق کردی.

مزید پڑھیں:  کوہاٹ میں پولیس سب انسپکٹر سگے بیٹے کے ہاتھوں قتل