پولیس نفری

خیبر پختونخوا سے دس ہزار پولیس نفری اسلام آباد طلب

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا سے دس ہزار پولیس نفری اسلام آباد طلب کر لی گئی ۔

ہوم ڈیپارٹمنٹ زرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں کو فوری طور ایف آر پی ہیڈ آفس سمیت اپنے یونٹ میں ڈیوٹی پر حاضر ہونے کے احکامات جاری کر دیے۔ ضروری سامان اور آلات اپنے ساتھ لیے جانے کی بھی حکم تین بجے افسران کی سربراہی میں پشاور سے روانہ ہوجائے گا ،کمانڈ ایس پیز اور ڈی ایس پیز کرینگے ۔

مزید پڑھیں:  6 ججز کا خط، سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس آج دوبارہ ہوگا