صبا قمر ٹیلی فلم

صبا قمر ” ہینگور” ٹیلی فلم کا حصہ

ویب ڈیسک :صبا قمر بہت جلد ہی” ہینگور S-131 ”میں جلوہ گر ہوہی ہیں۔ یہ ایک مشہور پاکستانی آبدوز کے بارے میں ٹیلی فلم ہے جس نے 1971 کی جنگ میں ایک ہومنگ ٹارپیڈو کے ذریعے دشمن کے اینٹی سب میرین فریگیٹ کو ڈبو دیا تھا۔اس ٹیلی فلم کا سکرپٹ ساجی گل نے لکھا ہے ۔