ماہرہ،صبا قمر یا مہوش،عائشہ عمر

ماہرہ،صبا قمر یا مہوش،عائشہ عمر کی پسندیدہ کونسی اداکارہ ہیں

عائشہ عمر کا شمار پاکستان کی خوبصورت  اور باصلاحیت پاکستانی اداکارائوں میں ہوتا ہے ۔ عائشہ عمر کو سکرین پر شائقین ہر روپ ہی پسند کرتے ہیں تاہم انہیں اصل شہرت معروف ڈرامے بلبلے میں’’خوبصورت‘‘ کے کردار سے ملی ہے مزید پڑھیں