سوات، صوبہ بھر میں 50 فیصد سے زیادہ لوگ خوراک کی کمی کا شکار

ویب ڈیسک: ضلو سوات میں خوراک کی کمی کے حوالے سے منعقدہ سینیار سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں 50 فیصد سے زیادہ لوگ خوراک کی کمی کا شکار ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ متوازی خوارک کے بارے میں معاشرے میں آگاہی پھیلانے کی اشد ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں تعلیمی اداروں میں آگاہی مہم چلائی جائیگی.

مزید پڑھیں:  حلقہ این اے 44: فاتح اور ہارنے والے رہنماء صوبے کے حکمران بن گئے