ورلڈ بینک ،نپٹرولیم مصنوعات مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

ویب ڈیسک: مشرق وسطیٰ میں بگڑتے حالات کے پیش نظر ورلڈ بینک نے خبردار کیا ہے کہ اگر مشرق وسطیٰ میں حالات مزید خراب ہوئے تو پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہو سکتی ہیں۔
ورلڈ بینک کی جانب سے جاری الرٹ کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں حالات مزید خراب ہوئے تو عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے بھی بڑھ سکتی ہے۔
اس سے گراوٹ کا عالمی ٹرینڈ ریورس ہو سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:  گندم سکینڈل میں پی ڈی ایم اور نگران حکومت کا ہاتھ ہے،سرکاری دستاویزات