باجوڑحملہ

داعش نے باجوڑ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ویب ڈیسک: داعش نے باجوڑ میں راغگان ڈیم کے قریب پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔جس میں دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے تھے ۔یہ پولیس اہلکار ڈیم کی سیکیورٹی پر مامو رتھے ۔

مزید پڑھیں:  ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا ہے ،وزیراعظم

عرب نیوز کے مطابق شدت پسند گروپ نے ٹیلی گرام پر اس واقعے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے میں”ایک پولیس افسر اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔باجوڑ کے ضلعی پولیس سربراہ عبدالصمد خان نے ہفتے کے روز صحافیوں کو بتایا کہ یہ اہلکار "صبح 10 بجے ایک آئی ای ڈی دھماکے میں شہید کئے گئے”۔

مزید پڑھیں:  ہمیں ہر صورت اسلام آباد پہنچنا اور دھرنا دینا ہے، حافظ نعیم الرحمان