لڑکا لڑکی قتل

پشاور،ریگی میں غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل

پشاور تھانہ ریگی کے حدود میں دوہرے قتل کا واقعہ پیش آیا ۔ریگی شریف گھڑی میں گھر کے اندر سے 14سالہ لڑکی (ح) اور 21سالہ کفایت اللہ کی نعشیں برآمد کر لی گئی ہیں ۔علاقہ مکینوں کے مطابق لڑکا لڑکی سے ملنے کے لیے آیا ہوا تھا ۔ یہ دونوں ایک ہی کمرے میں موجود تھے ۔لڑکی کے چچا نے کمرے میں داخل ہو کران دونوں کو فائر کر کے قتل کردیا۔ :یہ بھی پڑھیں

مزید پڑھیں:  کالجوں کے داخلہ فیس میں کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مزمل اسلم