e6e3134f82c7abc24a6c4845b2e15d62 XL

حج ہو گا یا نہیں فیصلہ رمضان کے آخر میں کیا جائے گا-وفاقی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد:وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کی اٹارنی جنرل سے ملاقات کی . نور الحق قادری نے کہا کہ کسی مقدمہ سے متعلق نہیں بلکہ کچھ وزارتی امور پر اٹارنی جنرل سے مشاورت کرنے آیا تھا،کیا . صحافی کا سوال پر انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش اور خواہش یہی ہے کہ حج ہو جائے، انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ مل کر کئی آپشنز پر غور کر رہے ہیں، نور الحق قادری نے کہا کہ حج ہو گی یا نہیں حتمی فیصلہ ماہ رمضان کے آخر میں کریں گے.

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کااجلاس،امن و امان برقراررکھنے کیلئےاہم فیصلے