صدر عارف علوی

صدر عارف علوی نے خیبر پختونخوا اور پنجاب سے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کردی

ویب ڈیسک: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ سے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کر دی،پنجاب سے بابر حسن بھروانہ جبکہ خیبر پختونخواہ سے جسٹس (ر) اکرام اللہ خان بطور ممبر الیکشن کمیشن تعینات، تعیناتیاں آئین کے آرٹیکل 218 (2) بی کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی گئیں.

مزید پڑھیں:  چارسدہ میں نوجوان دریائے سوات میں ڈوب گیا
مزید پڑھیں:  زرعی یونیورسٹی کا مالی بحران شدید، فنڈز کیلئَے وزیراعلی خیبرپختونخوا کو خط ارسال

دونوں آسامیاں سابقہ ممبران کی ریٹائرمنٹ کے بعد خالی ہوئی تھی.