عوام کو بجلی کا زوردار جھٹکا

پیٹرول بم کےبعد عوام کو بجلی کا زوردار جھٹکا، قیمت میں 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ کا اضافہ

ویب ڈیسک:: نیپرا سے جاری اعلامیہ کے مطابق بجلی کی قیمت میں فی یونٹ7روپے 91پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ہے.

نیپرا نے بجلی کی قیمت 24روپے82روپے فی یونٹ مقرر کردی،بجلی قیمت میں اضافہ کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا.

مزید پڑھیں:  ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آزاد امیدوار شوکت اللہ کو نوٹس جاری

نیپرا کے مطابق بجلی کے ٹیرف بڑھنے کی بنیادی وجہ روپے کی قدر میں کمی ہے،ٹیرف کا اطلاق وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے بعد ہوگا.

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی نوید سنادی