سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات: (مشرق نیوز) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت4.6
ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی191 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

مزید پڑھیں:  امیدواروں کی عدم دستبرداری، پی ٹی آئی کا اپوزیشن سے مقابلے کا فیصلہ