زلزلے کے جھٹکے

صوبہ کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5ریکارڈ

پشاور(داود خان)خیبر پختونواکے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس کئے گئے ۔

زلزلہ پیما سنٹر کے مطابق زلزلے شدت 5 ریکارڑ کی گئی۔اب تک کی اطلاعات کے مطابق پی ڈی ایم اے کے کنڑول روم کو کسی قسم کی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مزید پڑھیں:  متنی میں فائرنگ سے 2 نوجوان دوست قتل، ملزمان فرار

پی ڈی ایم اے کے مطابق تمام اضلاع کی ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔پی ڈی ایم اے کا کنٹرول روم مکمل فعال ہے۔اس حوالے سے ڈی جی پی ڈی ایم ے کا کہنا تھا کہ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ہماری ہیلپ لائن 1700 پر دیں۔

مزید پڑھیں:  تحریک انصاف کو احتجاج کی اجازت دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ