16757545451579920568

وزیراعظم کامظلوم کشمیری عوام کی حالت زارعالمی سطح پر اجاگر کرنے کےلئے کوششیں تیز کرنےکاعزم

وزیراعظم عمران خان نے مظلوم کشمیری عوام کی حالت زار کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کےلئے کوششیں تیز کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

 وہ آج مظفر آباد میں آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔

وزیراعظم نے کہا کہ مودی حکومت نے 80 لاکھ کشمیریوں کو  کھلی جیل میں بند کردیا اور ہمیں اس صورتحال سے دنیا کوا ٓگاہ کرنے کی ضرورت ہے

مزید دیکھیں :   بانیانِ پاکستان کی جدوجہد اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، صدر مملکت