ولی عہد محمد بن سلمان سعودی عرب کے پہلے وزیراعظم مقرر

سعودی عرب کے فرمانرواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیراعظم مقرر کردیا۔
ویب ڈیسک: سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان ملک کے وزیراعظم ہونگے۔
خیال رہے کہ وزیر اعظم مقرر ہونے سے قبل ولی عہد محمد بن سلمان نائب وزیراعظم اور وزیردفاع تھے۔
شاہی حکم نامے کے مطابق شہزادہ خالد بن سلمان وزیر دفاع ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 200 دن مکمل، 34 ہزار سے زائد فلسطینی شہید