ڈالر کی قیمت مسلسل کمی

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 69پیسےمزیدسستاہوگیا،فاریکس ڈیلرز
انٹربینک میں ڈالر 220 روپے25 پیسے کا ہوگیا،فاریکس ڈیلرز

مزید پڑھیں:  عدالتی فیصلے کو غلط مفہوم پہنانا فساد فی الارض ہے، سپریم کورٹ