ڈی آئی خان سیلاب شخص کی نعش

ڈی آئی خان ،سیلاب میں بہنے والے شخص کی نعش 44 دن بعد برآمد

ویب ڈیسک : ڈی آئی خان سیلاب میں بہنے والے شخص کی نعش 44 دن بعد برآمد ہوا۔ جو 24 اگست کو تحصیل درابن کے علاقے سگو پل کے ٹوٹنے سے ٹرک زیر آب آیا تھا ریسکی1122نے نعش لواحقین کے حوالے کردیا

مزید پڑھیں:  سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100انڈیکس67ہزار پوائنٹس کی حد چھونے لگا