امریکی ڈالر پاکستانی روپیہ

امریکی ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار، روپے کی قدر مستحکم

ویب ڈیسک: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی تنزلی جاری ہے۔
انٹربینک میں منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 97 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 217 روپے پر آگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 220 سے اوپر میں فروخت ہو رہا ہے۔
گزشتہ ہفتے ڈالر ایک روپے 22 پیسے کم ہوکر 222 روپے پر بند ہوا تھا۔

مزید پڑھیں:  تحریک انصاف رہنما رؤف حسن کا مزید 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور