ٹھوکر نیاز بیگ

ٹھوکر نیاز بیگ میں ڈرون طیارہ اورنج لائن ٹرین ٹرمینل سے ٹکرا گیا

لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں پراسرار ڈرون طیارہ اورنج لائن ٹرین ٹرمینل سے ٹکرا کر گر گیا، ڈرون سے کوئی باردی مواد نہیں ملا
ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں پراسرار ڈرون طیارہ اورنج لائن ٹرین ٹرمینل سے ٹکرا کر گر گیا تاہم ریموٹ کنٹرول ڈرون طیارے سے کوئی بارودی مواد نہیں ملا۔
ذرائع کے مطابق اسپیشل پروٹیکشن یونٹ نے ریموٹ کنٹرول ڈرون طیارے کو قبضے میں لے لیا ہے جبکہ ڈرون طیارے کو کہاں سے آپریٹ کیا جارہا تھا اس کی تحقیقات جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں قیمتی پتھروں کے کاروبار کیلئے جیمز پروسیسنگ اینڈ ایکسپورٹ سنٹر کے قیام کا فیصلہ