پاکستان میں فیس بک مونیٹائزیشن

پاکستان میں فیس بک مونیٹائزیشن کے پروگرام کا آغاز

ویب ڈیسک :وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سنگاپور میں واقع میٹا (فیس بک) کے ایشیا پیسیفک ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاکستان میں مونیٹائزیشن کے لیے سٹارز پروگرام کا آغاز کر دیاخیال رہے کہ یہ پروگرام پاکستان کے میٹا کنٹینٹ ڈویلپرز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے لیے ایک قابل قدر ٹول کے طور پر نوجوان کاروباری افراد کی استعداد کار میں اضافے میں معاون ثابت ہوگا۔

مزید پڑھیں:  قومی اسمبلی:خواتین ارکان کیلئے نازیبا جملے کسنے کیخلاف قرارداد منظور