روسی صدر پیوٹن نےکہا ہےکہ روس کو نیچا دکھانے کی کوشش کرنے والے ممالک کےلیڈر احمق ہیں۔
ویب ڈیسک: کاؤنسل آن انٹرنیشنل ریلیشنز کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے صدر پیوٹن نےکہا کہ روس کو درجنوں چھوٹی ریاستوں میں تقسیم کرنےکی سازش کرنے والے روسی وسائل پر قابض ہونا چاہتے ہیں۔
پیوٹن نےکہا ہےکہ روس کو نیچا دکھانے کی کوشش کرنے والے ممالک کےلیڈر احمق ہیں.
