249453 2835156 updates

‏قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں ارکان کی شرکت سے متعلق ایس او پیز جاری، ‏تمام ارکان کو ضلع کی سطح پراپنے ٹیسٹ کرانے کی ہدایت،اسمبلی سیکریٹریٹ،‏سماجی فاصلے کے پیش نظر ارکان کے درمیان ایک نشست خالی رکھی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کو 590ارب روپے دینے کا بیان جھوٹ ہے، بیرسٹر سیف