5017643691589183104

پی آئی اے کی امریکا سے پہلی ریلیف پرواز 200 مسافروں کو لیکر پاکستان کیلئے روانہ

ویب ڈسک – واشنگٹن : تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پہلی امدادی پرواز پی کے 8722 دوسو پاکستانیوں کو لے کرواشنگٹن سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئی ہے۔

امریکہ میں پاکستان کے سفیراسد مجید خان ہوائی اڈے پرموجود تھے جنہو ں نے مسافروں کو رخصت کیا،

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کو 590ارب روپے دینے کا بیان جھوٹ ہے، بیرسٹر سیف

اس موقع پر پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک نے وزیر ہوا بازی اور پاکستانی سفیر سے اظہار تشکر کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آخری پاکستانی کی وطن واپسی تک پی آئی اے کا پوری دنیا سےخصوصی پروازوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

مزید پڑھیں:  گورنر کا کنڈی ماڈل فارم کے اخراجات جیب سے ادا کرنے کا اعلان