WhatsApp Image 2020 02 07 at 6.46.51 PM

وزیر اعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حامد نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی ، ملاقات کے دوران سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید دیکھیں :   آئین واضح ہے کہ 90 دن کے اندر الیکشن ہوں گے، شیخ رشید