دو بچوں نے رشتے کرانے والی ایپ پر اپنے والدین کی شادی کروا دی

ویب ڈیسک:دو بچوں نے رشتے کرانے والی ایپ کے ذریعے اپنے والدین کی شادی کروادی، شادی شدہ ہانیہ کے والد بیگم کی وفات کے بعد تنہا جبکہ عفان نامی نوجوان کی والدہ طلاق یافتہ تھیں۔ دونوں نے ایپ پر اپنے والدین کے پروفائل بنائے اور یوں بہت جلد دونوں کے والدین شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

مزید پڑھیں:  طورخم بارڈر پر سمگلنگ کیخلاف کارروائی، ادویات و دیگر اشیا برآمد