اسد قیصر

اسد قیصر کو ضمانت ملنے کے باوجود رہائی نہ مل سکی

ویب ڈیسک : تحریک انصاف کے رہنماءاور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ضمانت کے باوجود رہائی نہ مل سکی، پولیس نے 3 ایم پی او کے تحت ایک بار پھر حراست میں لے لیا
اسد قیصر پر 9 مئی کو نجی املاک کے توڑ پھوڑ کے الزامات ہیں، پی ٹی آئی رہنما ایک ہفتے سے مردان جیل میں تھے ۔
مردان کی عدالت نے صبح ہی سابق سپیکر قومی اسمبلی کی 9 مئی کے توڑ پھوڑ کے مقدمے میں صبح ہی ضمانت منظور کی تھی۔
اسد قیصر تھانہ پڑانگ چارسدہ میں درج مقدمے میں ضمانت ملنے کے بعد گرفتارکر لئے گئے۔

مزید پڑھیں:  پینشن پر ٹیکس کا نفاذ ناقابل قبول ہے، راجہ پرویز اشرف