سارہ انعام قتل کیس

سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ محفوظ:14دسمبر کو سنایا جائیگا

ویب ڈیسک :اسلام آباد کے سیشن عدالت نے سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ۔
سیشن جج ناصرجاویدرانا فیصلہ 14 دسمبر کو سنائیں گے۔
واضح رہے کہ23 ستمبر 2022 کو صحافی ایاز امیر کے صاحبزادہ شاہنواز امیر نے کنیڈین نڑاد خاتون اپنی بیوی کو چیک شہزاد فارم ہاو¿س میں بے دردی سے قتل کر دیا تھا۔

مزید پڑھیں:  قومی ویمنز کرکٹرز کو فٹنس بہتر بنانے کیلئے کاکول بھیجنے کا فیصلہ