کمزور دل و دماغ والے افراد انناس کھائیں

ویب ڈیسک: انناس کھانے کے جہاں اور کئی فوائد ہیں وہیں اس کے کھانے سے انسان کے دل و دماغ پر بہتر اثر ہوتا ہے، ماہرین کا مشورہ بھی ہے کہ دل و دماغ کو پرسکون بنانےکیلئے انناس کھائیں.
ماہرین کے مطابق اس پھل کو کھانے سے دیگر کئی صحت سے جڑے مسائل میں بھی ریلیف مل سکتا ہے۔
ان مسائل میں گلا بیٹھ جانا، پیشاب کا صحیح طرح سے نہ آنا، خون کی کمی، دبلے پتلے جسم کو فربا بنانا اور اس سمیت دیگر کئی ایسے مسائل ہیں جن سے چھٹکارا پانے کیلئے انناس کا پھل لازمی کھانا چاہئے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ بے خوابی جیسے مسائل سے چھٹکارا پانے کیلئے بھی انناس کھائیں.

مزید پڑھیں:  کرم میں ایک بار پھر جھڑپیں :6افراد جاں بحق ،متعدد زخمی