الیکشن 2024ء، امیدواروں کی حتمی فہرست آج، نشانات کل جاری ہونگے

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کیلئَے امیدواروں کی جانب سے جمع کرائے گئَے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری روزہے جبکہ حتمی فہرست آج ہی جاری کی جائیگی۔
الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرست آج جبکہ انتخابی نشان کل الاٹ کیے جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق تمام امیدوار 6 فروری تک اپنی انتخابی مہم چلاسکتے ہیں جبکہ مخصوص نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 13جنوری اور آر اوز کے فیصلوں کےخلاف اپیل 16 جنوری تک دائرکی جا سکے گی۔

مزید پڑھیں:  متنی میں فائرنگ سے 2 نوجوان دوست قتل، ملزمان فرار