Budget 2020 2021 Pakistan Date 1

نئے مالی سال کا بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا

اسلام آباد : بجٹ تجاویز کی تیاریاں میں تیزی آگئی،نئے مالی سال کا بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، وفاقی بجٹ تجاویز 2 جون کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائیں گی،وزیر اعظم کا 12 جون سے قبل باقاعدگی کے ساتھ بجٹ بریفنگ لینے کا بھی فیصلہ.

مزید پڑھیں:  قومی ترانےکی بے توقیری پر خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرار داد جمع

اشیائے خوردونوش پر ٹیکس کی شرح مزید کم ہوگی، ادویات سے متعلق اشیا پر بھی ٹیکس کی شرح میں کمی کا امکان، وفاقی حکومت کا ہیلتھ بجٹ صوبوں سے مشاورت کے ساتھ تیار کرنے کا فیصلہ،وفاقی اور صوبائی صحت بجٹ میں خاطر خواہ اضافے کا امکان.

مزید پڑھیں:  صیہونیوں کی پناہ گزین کیمپوں پربمباری، 38 سے زائد فلسطینی شہید