774740 9599145 ajmal1 updates

کورونا وائرس کا واحد علاج احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد ہے- مشیراطلاعات خیبرپختونخوا

پشاور: مشیراطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کی میڈیا بریفنگ،ان کا کہنا تھا کہ ہم نے قومی عزم سے کورونا کو شکست دینی ہے،کورونا وائرس کا واحد علاج احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد ہے،قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اتفاق رائے سے فیصلے ہوتے ہیں،ایل آر ایچ میں 33بیڈ پر کورونا کے مریض زیر علاج ہیں.

مزید پڑھیں:  آئینی ترمیم ، سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کی مولانا سے ملاقات