ویب ڈیسک :ایبٹ آباد تھانہ چھانگلہ گلی کی حدود سیر غربی روڈ پر دوتیندوے ہلاک ہو گئے
اطلاع ملنے پر محکمہ ورلڈ لائف ایبٹ آباد کی ٹیمیں موقع پر روانہ موقع پر روانہ کردی گئی ۔
مقامی ذرائع کے مطابق دونوں تیندوے جنگلات کی کٹائی کے دوران درخت گرنے سے ہلاک ہوئے ہیں ۔
اس جگہ پر چند دن قبل بھی دو تیندوے مردہ حالت میں پائے گئے تھے ۔
ذرائع نے بتایا کہ محکمہ جنگلات اور وائلڈ لائف کی نااہلی سے تیندوے کی انتہائی نایاب نسل ختم ہو رہی ہے۔
Load/Hide Comments