چھلنی لاش برآمد

لکی مروت :نہر سے نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

ویب ڈیسک :لکی مروت کے تھانہ سرائے گمبیلا کی حدود بائیست خیل میں نہر سے نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمدہوئی ۔
نوجوان کی شناخت مبشر خان ولد نور اسلم سکنہ ممہ خیل کے نام سے ہوئی ہے ۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سرائے نورنگ منتقل کر دیا۔

مزید پڑھیں:  چین اور سعودی عرب سے 9ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکان