امریکی سفیر

اسلام آباد میں بلاول بھٹو سے امریکی سفیر کی ملاقات

ویب ڈیسک: پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے تفصیلی ملاقات کی ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق ملاقات کم وبیش ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔
ملاقات میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو پاکستان میں حالیہ عام انتخابات اور اس کے بعد نئی حکومت کے حوالے سے آگاہ کیا۔

مزید پڑھیں:  راولپنڈی : 9افراد کے قتل کیس میں 4مجرموں کو 5/5مرتبہ سزائے موت