لکی مروت، کرم ٹول پلازہ میں ڈکیتی، چور لاکھوں کی نقدی لے اڑے

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت میں انڈس ہائی وے پر کرم ٹول پلازہ میں ڈکیتی کی انوکھی واردات رونما ہوئی جس میں نامعلوم مسلح آفراد نے عملے کو یرغمال بنا لیا اور لاکھوں کی نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق لکی مروت پولیس نے موقع پر کر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں۔
اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران کرم ٹول پلازہ میں ڈکیتی کی یہ چوتھی واردات ہے ۔

مزید پڑھیں:  بالاکوٹ، لینڈ سلائِیڈنگ کے باعث شاہراہ کاغان بند