1234 2

لکی مروت میں ٹڈی دل نے ایک بار پھر حملہ کر دیا

لکی مروت: لکی مروت میں ٹڈی دل نے ایک بار پھر حملہ کر دیا۔ ضلع میں لاکھوں کی تعداد میں ٹڈی دل داخل ہوگئی۔ گلباز، دھقان اورتاجہ زئی کے علاقے میں ٹِڈیوں کی یلغار۔ ضلعی انتظامیہ کی کوئی اقدامات نہ کرنے سے زیادہ نقصان کا خدشہ ہے۔

مزید پڑھیں:  افغانیوں کو بلیو پاسپورٹ کا اجراء : تحقیقات میں اہم پیش رفت

مقامی لوگ روایتی طریقوں سے ٹِڈیوں کو بھگانے کی کوشش کر رہی ہے، ٹڈی دل سے سبزی، سبزے اور درختوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔3 ماہ قبل بھی ٹڈی دل نے غرومنج کے علاقے میں حملہ کیا تھااور غرومنج کے علاقے میں انڈے دئیے تھے۔ متاثرہ علاقوں کے کسانوں نے انتظامیہ سے سپرے کا مطالبہ کیا تھا۔سپرے نہ کرنے سے انڈوں سے لاکھوں کی تعداد میں ٹڈل دل پیدا ہوگئیں۔

مزید پڑھیں:  عبدالحفیظ شیخ کو کرپشن ریفرنس میں بڑا ریلیف مل گیا