حزب اللہ کا شمالی اسرائیل پر راکٹ حملہ

ویب ڈیسک: لبنان کے حملوں کے جواب میں حزب اللہ نے شمالی اسرائیل پر راکٹ حملہ کر دیا ، اس دوران درجنوں میزائل اسرائیل پر برسائے گئَے۔
حزب اللہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جنوبی لبنان میں فضائی حملوں کے جواب میں شمالی اسرائیل کے ایک قصبے پر درجنوں راکٹ داغے گئے ہیں ۔ ان حملوں میں کم از کم 10 شہری مارے گئے۔
حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ راکٹ حملہ گزشتہ روز لبنان کے جنوبی شہر نباتیہ اور سوانا پر اسرائیلی حملوں کا پہلا ردعمل تھا۔
یاد رہے کہ لبنان پر اسرائیلی حملوں میں مارے جانے والوں میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  41آزاد ارکان کامعاملہ،الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ سے رجوع