امریکہ سے فلسطینیوں کی ملک بدری 18 ماہ تک روک دی گئی

ویب ڈیسک: امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں جاری جنگ کی وجہ سے امریکا میں مقیم فلسطینیوں کی ملک بدری 18 ماہ تک روک دی۔ وائٹ ہاون کے اس فیصلے سے 6,000 کے قریب فلسطینی مستفید ہوں گے۔
امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جوبائیڈن کے فلسطینیوں کی ملک بدری روکنے کے اقدام سے امریکا میں انہیں‌عارضی محفوظ پناہ گاہ ملے گی۔

مزید پڑھیں:  پنجاب میں جلسے جلوس، ریلیوں، دھرنوں، احتجاج پر پابندی عائد