اسلام آباد یونائیٹڈ ملتان سلطانز

پی ایس ایل 9، اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز آج مدمقابل ہوں گے

ویب ڈیسک: پی ایس ایل 9 میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطان مدمقابل ہونگے۔
لیگ کے 5 ویں میچ میں دونوں ٹَیمیں ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں شام 7 بجے مدمقابل آئیں گی۔
پی ایس ایل 9 میں‌ یہ دونوں ٹیموں کا دوسرا میچ ہوگا اور اس میچ میں زور کا جوڑ پڑے گا کیونکہ دونوں ٹیمیں کامیابی کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگائیں گی۔

مزید پڑھیں:  190ملین پاؤنڈ کیس: پرویز خٹک کے بیان میں تصحیح کی درخواست مسترد