وزیراعظم کے ماتحت

پی سی بی کو براہِ راست وزیراعظم کے ماتحت کردیا گیا

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ بورڈ کے بارے میں بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اسے وزارتِ بین الصوبائی رابطہ سے ہٹا کر براہِ راست وزیراعظم کے ماتحت کردیا گیا ہے۔
اس حوالے سے نگران حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پی سی بی کے معاملات اب وزارتِ بین الصوبائی رابطہ کی بجائے کابینہ ڈویژن کو منتقل کردیے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی براہِ راست وزیراعظم کے ماتحت کام کرے گا۔

مزید پڑھیں:  گندم خریداری نہ کرنے پر جماعت اسلامی کا وفاق اور پنجاب حکومت کو الٹی میٹم