ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ، 279 روپے 28 پیسے کا ہوگیا

ویب ڈیسک: امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے باعث آج ڈالر کی قیمت 279 روپے 28 پیسے ہو گئی ہے۔
ذرائع کےمطابق سٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی مثبت رجحان دیکھا گیا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 279 روپے 28 پیسے ہو گئی ۔

مزید پڑھیں:  مہنگائی میں اضافہ جاری :مرغی ،دالیں ،گوشت سمیت19اشیاء مہنگی