دعاہےن لیگ اورپی پی کااتحاد کامیاب ہو، بلاول بھٹو زرداری

ویب ڈیسک: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہیں جبکہ سنی اتحاد کونسل کے پاس حکومت بنانے کے نمبرز موجود نہیں۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم بنیں گے۔ اس کے بعد صدر مملکت کیلئے مقابلہ ہوگا اور آصف زرداری ہمارے مشترکہ امیدوار ہوں گے۔ اس موقع پر ن لیگ پیپلز پارٹی کو سپورٹ کرے گی۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہم نے کسی وزارت کا مطالبہ نہیں کیا، ہماری دعا ہے کہ حکومت کامیاب ہو۔

مزید پڑھیں:  سیاست فوج کاکام نہیں ،معافی ظالم کو مانگنی چاہئے: عارف علوی