پی ایس ایل 9، زلمی اور کنگز جبکہ سلطانز اور قلندر کا ٹاکرا آج ہوگا

ویب ڈیسک: ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق آج کے مچیز میں پشاور زلمی کا مقابلہ کراچی کنگز سے جبکہ ملتان سلطانز کا مقابلہ لاہور قلندرز سے ہوگا۔
یاد رہے کہ پی ایس ایل 9 کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں جس میں‌شائقین دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں.

مزید پڑھیں:  سپین اور کینیڈا ویمنز فٹبال ٹیموں نے اولمپک گیمز میں افتتاحی میچز جیت لئے