عالمی ادارہ صحت نے غزہ کو "ڈیتھ زون” قرار دیدیا

ویب ڈیسک: عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کےک سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم گیبریس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ کی صورتحال انتہائی خراب ہے ، اس علاقے میں ہر طرف موت دکھائی دیتی ہے۔
یاد رہے کہ انہی باتوں کے دوران انہوں نے غزہ کو "ڈیتھ زون” قرار دیدیا تھا۔
انہوں نے ایک پروگرام میں کہا کہ غزہ میں صحت اور انسانی صورتحال انتہائی مخدوش ہے اور مسلسل بگڑتی جا رہی ہے،
ڈاکٹر ادہانوم نے مزید کہا کہ 7 اکتوبر کے بعد سے غزہ "ڈیتھ زون” بن چکا ہے۔

مزید پڑھیں:  ارشد شریف قتل: نواز شریف و دیگر کیخلاف اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تفتیش ختم