فواد چودھری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 12 مارچ تک توسیع

ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 12 مارچ تک توسیع کر دی گئِی ہے۔
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی عوام ایک طرف جبکہ حکومت دوسری طرف کھڑی ہے۔ ایسے میں نئی حکومت آنے کے باوجود خراب ملکی حالات میں بہتری نہیں آئے گی۔
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی مشترکہ حکومت کو پی ڈی ایم ٹو قرار دیدیا۔

مزید پڑھیں:  ماتحت عدلیہ میں ججز تعیناتی کیلئے حکومت کو 3ہفتے کی مہلت