پشاور، پانچویں تا اٹھویں جماعت کا امتحانی شیڈول جاری

ویب ڈیسک: محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبہ بھر میں پانچویں تا آٹھویں جماعت کے امتخانی شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔
اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ امتخانات 4مارچ کو بیک وقت صوبہ بھر میں شروع ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق تمام سکولوں کے سربرہان کو شیڈول پر عمل درآمد کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
یاد رہے کہ پانچویں تا اٹھویں جماعت کے ہونے والے امتحانات 26 مارچ کو ختم ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  کم ٹیکس ظاہر کرنے اور جھوٹے ریٹرن پر سزا و جرمانے کا فیصلہ