محمد احمدچھٹہ

پشاور ہائیکورٹ: پنجاب سے نو منتخب رکن اسمبلی محمد احمدچھٹہ کی راہداری ضمانت منظور

ویب ڈیسک:پشاور ہائیکورٹ نے پنجاب سے نو منتخب ممبر قومی اور صوبائی اسمبلی محمد احمد چھٹہ کی راہداری ضمانت منظور کرلی ۔
ہائیکورٹ میں پنجاب سے قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کے رکن بننے والے محمد احمد چھٹہ کی راہداری ضمانت درخواست پر سماعت ہوئی ۔
عدالت عالیہ نے محمد احمد چھٹہ کی درخواست منظور کرتے ہوئے کو 8مارچ تک ضمانت دے دی ۔

مزید پڑھیں:  نیتن یاہو نے امریکی کانگریس کی تاریخ کا بدترین خطاب کیا، پلوسی