مستحکم صحت نظام کیلئے پاکستان کا گاوی اور یونیسف معاہدہ

ویب ڈیسک: مستحکم صحت نظام کیلئے پاکستان کی جانب سے گاوی اور یونیسف سے معاہدہ طے کر لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق صحت کا نظام مستحکم کرنے کیلئے سہہ فریقی اصول کے تحت پاکستان گاوی اور یونیسف میں معاہدہ طے پا گیا۔
ذرائع کے مطابق معاہدوں کے مطابق دونوں عالمی تنظیموں کی جانب سے پاکستان میں مستحکم صحت نظام کیلئے 20 ملین ڈالر فراہم کئے جائیں گے۔

مزید پڑھیں:  رستم میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،راہگیر زخمی