انٹراپارٹی انتخابات، علی ظفر پی ٹی آئِی چیئرمین شپ کیلئَے امیدوار نامزد

ویب ڈیسک: انٹراپارٹی انتخابات میں بیرسٹر علی ظفر پی ٹی آئِی چیئرمین شپ کیلئَے امیدوار نامزد کر دیئے گئے ہیں ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر کو کھڈے لائن لگا دیا گیا ہے۔ اس سے قبل بیرسٹر گوہر کو پی ٹی آئِی چیئرمین شپ کیلئَے امیدوار نامزد کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  نیتن یاہو نے امریکی کانگریس کی تاریخ کا بدترین خطاب کیا، پلوسی